the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سمیت دیگر رہنماؤں نے جموں کشمیر کے وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال پر آج گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔



style="background:white">صدر جمہوریہ نے مسٹر سعید کے اہل خانہ کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا جموں کشمیر کے وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال پر گہرا دکھ پہنچا ہے۔

انہوں نے جموں کشمیر اور ملک کے لوگوں کے لئے طویل خدمات انجام دی ہیں ان کے لئے وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.